Contact Us

اسلامیہ ینیورسٹی کے طلباء سلیم اور فیصل جمیل کے لئے تھائی لینڈ کی ناریسوان یونیورسٹی سےسو فیصد اسکالرشپ

scholarship-from-naresuan-university-thailand-for-islamia-university-students

بین الاقوامی روابط کو فروغ دیتے ہوئے، ڈیپارٹمنٹ آف پراجیکٹ اینڈ آپریشن مینجمنٹIBMAS اور ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنیشنل لنکیجز ,، اسلامیہ ینیورسٹی بہاول پور نے نے ایم ایس سپلائی چین منیجمنٹ کے طلباءسلیم اور فیصل جمیل کو فیکلٹی آف لاجسٹک اینڈ ڈیجیٹل سپلائی چین، ناریسوان یونیورسٹی آف تھائی لینڈ میں بھیجاہے۔ اِن طلباء کو سمسٹر تبادلے کے پروگراموں کے ذریعے تھائی لینڈ کی ناریسوان یونیورسٹی تھائی لینڈ سےسو فیصد اسکالرشپ دی گئی ہے۔ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی قیادات میں طلباء کو بین الاقوامی سطح پر نمائش کی فراہمی کے پر ڈین پروفیسر ڈاکٹر جواد اقبال، ڈائریکٹر انٹرنیشنل لنکیجز ڈاکٹر عابد شہزاد اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر محمد شفیق نے اس تعاون کو عملی جامہ پہنانے میں شاندار کردار ادا کیا۔ ڈائریکٹر انٹرنیشنل لنکیجز نے کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور بین الاقوامی تعاون اور نیٹ ورکنگ کی اپنی اِن کاوشوں کو جاری رکھے گا۔

مزید پڑھیں