اقرا پبلک سکول مبارک پور کے پرنسپل سید تنویر الحسن بخاری کی حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد آبائی شہر احمد پور شرقیہ واپسی

Advertisements
- ملتان ایئرپورٹ پر محمد سلیمان فاروقی ا رشد سلیم کے علاوہ دوست احباب عزیز و اقارب نے ان کا استقبال کیا اور پھولوں کے ہار پہنائے
احمد پور شرقیہ (نامہ نگار) اقرا پبلک سکول مبارک پور کے پرنسپل سید تنویر الحسن بخاری حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اپنے آبائی شہر احمد پورشرقیہ واپس پہنچ گئے -ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈائریکٹر پنجاب کالج احمد پور شرقیہ محمد سلیمان فاروقی, السلیم گروپ آف سکولز کے ایم ڈی ارشد سلیم کے علاوہ عزیز و اقارب اور دوست احباب نے ان کا استقبال کیا اور انہیں پھولوں کے ہار پہنائے