سابق ڈائریکٹر تعلقات عامہ ریاض الحق بھٹی کی مدیر نوائے احمد پور شرٹیہ احسان احمد سحر سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت

Advertisements
احمد پور شرقیہ( سٹاف رپورٹر) سابق ڈائریکٹر تعلقات عامہ حکومت پنجاب ریاض الحق بھٹی نے آج شام مدیر روزنامہ نوائے احمد پور شرقیہ احسان احمد سحر کی اقامت گاہ سیٹلائٹ ٹاؤن پہنچ کر ان سے ان کی اہلیہ سیدہ نجمہ بخاری کے انتقال کر جانے پر تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی- اعجاز احمد خان ایڈوکیٹ اور رئیس احمد قریشی بھی اس موقع پر موجود تھے
