اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں صدیق آثم کی لاہور میں گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمان سے ملاقات

Mian Siddique Asam meeting with Punjab Governor

احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار) مسلم لیگ ( ن ) کے سینئر رہنما اور لیبرونگ پنجاب کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل میاں صدیق آثم نے مسلم لیگ ( ن ) کے عہدیداروں کے ہمراہ لاہور میں گورنر ا نجینئر میاں بلیغ الرحمان سے ملاقات کی ۔ انہوں نے گورنر پنجاب کو جشن آزاد ی کی مبارک باددی ۔ اس مو قع پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جنا ح ؒ کی کاوشوں کی وجہ سے ہمیں آزاد ملک ملا۔ جس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے انہوںنے پاکستان میں رہنے والے ہر شخص کو اس سلسلہ میں اپنی ذمہ داری پوری کرنا ہوگی۔ اس مو قع پر مسلم لیگ  ( ن ) کلچر ل ونگ کے ڈاکٹر ذکی ساجد و دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں