بہاولپور :چیف ایڈیٹر روزنامہ نوائے احمد پور شرقیہ احسان احمد سحر نے ڈائریکٹر تعلقات عامہ بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر ناصر حمید سے ان کے دفتر میں ملاقات کی پریس کلب بہاولپور کے صدر محمد اکمل چوہان اور دیگر صحافی بھی اس موقع پر موجود تھے اس ملاقات میں صحافیوں کو درپیش مسائل کے علاوہ سوشل میڈیا کے حوالے سے تفصیلا تبادلہ خیال کیا گیا