اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کمشنر راجہ جہانگیر انورکا بہاول پور میں اولڈ ایج ہوم کے آغازکے لیے شہر کے مختلف علاقوں میں عمارتوں کا جائزہ

commissioner-bahawalpur-inspected-the-buildings-for-old-age-home-in-bahawalpur

بہاول پور:24/ نومبر کمشنر بہاولپور ڈویژن راجہ جہانگیر انورنے بہاول پور میں حکومت پنجاب کے زیر اہتمام اولڈ ایج ہوم کے فوری آغازکے لیے شہر کے مختلف علاقوں میں عمارتوںا جائزہ لیا تاکہ جلد ازجلد اولڈ ایج ہوم کا قیام ہوسکے۔کمشنر بہاول پور نے اس سلسلے میں گورنمنٹ ہاؤسنگ سوسائٹی بہاول پور میں ایک بلڈنگ کو منتخب کرنے کے بعدہدایت کی کہ اولڈ ایج ہوم کے لیے ضروری فرنیچر، ضروری سامان اور دیگرکاموں کو جلد از جلد مکمل کر کے فنگشنل کیاجائے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی ڈاکٹر انعم فاطمہ،اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور صدر محمد طیب بھی ان کے ہمراہ تھے۔٭

مزید پڑھیں