احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار ) ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب احسان صادق نے دو ماہ سے خالی ڈ ی ایس پی کی سیٹ پر اے ایس پی حسیب جاوید میمن کو احمدپوشرقیہ تعینات کردیا ہے۔ – شہریوں نے اے ایس پی کی تعیناتی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔