Contact Us

منشیات فروش کی گرفتاری کیلئے جانے والی پولیس پر ملزم کی بھرے بازار میں فائرنگ ، ایک کانسٹیبل زخمی

Constable Waseem injured in Chanigoth due to the firing of one drug pedlar in Chanigoth bazar

چنی گوٹھ میں ملزم کی موٹر سائیکل اسکارڈ پولیس ملازمین پر فائرنگ ۔ محمد وسیم نامی کانسٹیبل زخمی ہو گیا۔ زخمی کانسٹیبل کو آر ایچ سی چنی گوٹھ منتقل کر دیا گیا


چنی گوٹھ (نامہ نگار) منشیات فروش کی گرفتاری کیلئے جانے والی پولیس پر ملزم نے بھرے بازار میں فائرنگ کر دی ، ایک کانسٹیبل زخمی ، دوسرا محفوظ رہا ،تفصیل کے مطابق چنی گوٹھ میں ملزم کی موٹر سائیکل اسکارڈ پولیس ملازمین پر فائرنگ ۔ محمد وسیم نامی کانسٹیبل زخمی ہو گیا۔ زخمی کانسٹیبل کو آر ایچ سی چنی گوٹھ منتقل کر دیا گیا۔ کانسٹیبل کی حالت خطرہ سے باہر ہے ۔ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ چنی گوٹھ پولیس نے کارروائی شروع کردی ہے

مزید پڑھیں