مرحوم کا غائبانہ نماز جنازہ آج بروز منگل ڈھائی بجے دن بوائز ہائی سکول چنی گوٹھ شہر ادا کیا جائے گا ۔
چنی گوٹھ (نامہ نگار)سابق چیئرمین ضلع کونسل بہاولپور سید محمود اکبر شاہ کے صاحبزادے سابق ڈائریکٹر فنانس سید محمد اقبال محمود شاہ کنیڈا میں مختصر علالت کے باعث انتقال کر گئے ، مرحوم کا غائبانہ نماز جنازہ آج بروز منگل ڈھائی بجے دن بوائز ہائی سکول چنی گوٹھ شہر ادا کیا جائے گا۔