اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

سابق وزیر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی سیاسی جماعت عوامی پارٹی پاکستان کی افتتاحی تقریب چھ جولائی بروز ہفتہ اسلام اباد میں ہوگی

Former Premier Shahid Khaqan Abbasi "s new political party" Awami Party Pakistan" launching ceremony on 6th July in Islamabad

احمد پور شرقیہ(      نامہ نگار    ) سابق وزیر وزیراعظم  شاہد خاقان عباسی  کی نئی سیاسی جماعت عوامی پارٹی  پاکستان کی افتتاحی تقریب چھ جولائی بروز ہفتہ کو  اسلام اباد میں  ہوگی – تقریب میں  سابق وزیراعظم عوام اور میڈیا کے سامنے اپنا منشور پیش کریں گے اور ترجیحات سے آگاہ کریں گے۔ 

مزید پڑھیں