Advertisements

گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث پنجاب میں کالجز کے اوقات کار تبدیل

punjab government logo
Advertisements

لاہور:  پنجاب میں ہیٹ ویو کے خدشات کے پیش نظر محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز کے اوقات کار تبدیل کر دیئے۔

اکیس سے اکتیس مئی تک ہیٹ ویو کے خدشات کے پیش نظر اوقات کار تبدیل کیے گئے ہیں، کالجز صبح ساڑھے 7 سے ساڑھے 11 بجے تک لگیں گے۔

Advertisements

جمعہ کے روز بھی کالجز کے اوقات کار صبح ساڑھے سات سے گیارہ ہوں گے، سیکنڈ شفٹ شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک ہو گی، محکمہ ہائر ایجوکیشن نےسربراہان کو مراسلہ ارسال کر دیا۔