فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

Fatima Bhutto & Grahan Nikkah Pic

سابق وزیراعظم و پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی و میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

میر مرتضیٰ بھٹو کے بیٹے ذوالفقارعلی بھٹو جونیئر  نے ٹوئٹ میں بتایا کہ فاطمہ بھٹو اور جبران کا نکاح ہوگیا، نکاح کی مختصرتقریب 70 کلفٹن کے گھر میں اپنے دادا کی لائبریری میں کی۔

انہوں نے کہا کہ نہیں چاہتے تھے موجودہ حالات میں تقریب زیادہ پرتعیش اندازمیں ہو۔

ان کا کہنا تھاکہ لوگوں سے فاطمہ اور گراہم جبران کیلئے  نیک تمناؤں اور دعاؤں کے طلبگار ہیں

مزید پڑھیں