امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون کیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ نے بلاول کو وزیرخارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
امریکی وزیرخارجہ کی بلاول بھٹو کے ساتھ خطے کی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ اور بلاول کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی