نواحی موضع کلا ب میں سات سالہ بچہ دس فٹ گہرے گڑھے میں گر گیا

AhmedpureAst city Map

گڑھے کے اند ر موجود سانپ نے بچے کو کا ٹ لیا۔ اسے باہر نکلا گیا تاہم ہسپتال لے جا تے ہوئے فرقان جاں بحق ہوگیا

  احمدپورشرقیہ (نامہ نگار) سات سالہ بچہ دس فٹ گہرے گڑھے میں گر گیا گڑھے میں موجود سانپ کے کاٹنے سے بچہ جاں بحق۔ تفصیل کے مطابق نواحی موضع کلا ب میں سات سالہ بچہ فرقان کھیلتے ہوئے دس فٹ گہرے گڑھے میں جاگر ا۔گڑھے کے اند ر موجود سانپ نے بچے کو کا ٹ لیا۔ اسے باہر نکلا گیا تاہم ہسپتال لے جا تے ہوئے فرقان جاں بحق ہوگیا۔

مزید پڑھیں