اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

World News Day 2024 Banner

سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہوگی

1081 including 35 Pakistani pilgrims passed away with heat stroke during 2024 Hajj in Saudi Arabia

ریاض: سعودی عرب میں ذو الحج کا چاند نظر آگیا، یوم عرفہ 15 جون جبکہ عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی۔  عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں سپریم کورٹ نے ذو الحج کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے۔  سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ یوم عرفہ 15 جون جبکہ عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی۔

مزید پڑھیں