Contact Us

تبدیلی کی خبریں: ذکا اشرف پی سی بی دفتر نہیں آئے

Ch Zaka Ashraf

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف سری لنکا سے وطن واپس پہنچ گئے تاہم آج پی سی بی کے دفتر نہیں آئے۔

وزارت بین الصوبائی رابطہ (آئی پی سی) کے وزیر اعظم کو خط کے بعد ذکاء اشرف کی ممکنہ تبدیلی کی خبریں گرم ہیں۔

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف لنکا پریمیئر لیگ کا فائنل دیکھنے سری لنکا گئے تھے جہاں انہوں نے قومی کرکٹرز سے ملاقات بھی کی تاہم ذکا اشرف سری لنکا سے وطن لوٹ آئے ہیں لیکن آج پی سی بی آفس نہیں آئے۔

مزید پڑھیں