Contact Us

انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ پری پیئرڈ کیٹاگری میں زین محمود کی پہلی پوزیشن

بہاول پور:10/فروری انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں پری پیئرڈ کیٹاگری میں زین محمود نے تین کلومیٹر ٹریک کا مقررہ فاصلہ ایک منٹ7.22سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن، نادر مگسی نے مقررہ فاصلہ ایک منٹ 7.83 سیکنڈ میں طے کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ جبکہ رب نواز جوئیہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اسی طرح خواتین کی سٹاک کیٹاگری میں روباب حیات نے ایک منٹ31.98  سیکنڈ میں مقررہ فاصلہ طے کیا اور پہلی پوزیشن حاصل کی۔

مزید پڑھیں