Advertisements

سابق اسسٹنٹ کمشنر ظہور احمد چوھان ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی کرپشن انویسٹی گیشن بہاولپور تعینات

Zahoor Awan
Advertisements

 سابق اسسٹنٹ کمشنر ظہور احمد چوھان ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی کرپشن انویسٹی گیشن بہاولپور تعینات

لاہور (پ ر) سابق اسسٹنٹ کمشنر احمدپورشرقیہ ظہور احمد چوھان کو ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی کرپشن انوسٹی گیشن بہاولپور تعینات کردیا گیا ہے۔ وہ آئندہ ایک روز میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیں گے۔ خیال رہے کہ ڈائریکٹر جنرل انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے جناب ظہور احمد چوھان کی بہاولپور میں تعیناتی کے احکامات جاری کئے ہیں۔ احمدپورشرقیہ کے عوامی سماجی حلقوں نے ظہور احمد چوھان کی بہاولپور میں تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں ہدیہ تہنیت پیش کیا ہے۔

Advertisements