Advertisements

خون سفید ہو گیا الہ آباد میں چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

Allahabad Map
Advertisements

مبینہ قاتل فیاض احمد بڑے بھائی ایاز احمد کو موت کی نیند سلانے کے بعد جائے واردات سے فرار ہو گیا۔چوکی پولیس اللہ آباد تھانہ سٹی لیاقت پور نے کارروائی کا آغاز کر دیا

اللہ آباد(نامہ نگار)بھائی کے ہاتھوں بھائی کے قتل کا اندوہناک واقعہ،ملزم فرار ہو گیا۔تفصیل کے مطابق حسن آباد کالونی اللہ آباد میں زیر تعمیر مکان میں سوئے ایاز احمد کو اس کے حقیقی چھوٹے بھائی فیاض احمد نے کسی کے وار کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس چوکی اللہ آباد تھانہ سٹی لیاقت پور کے انچارج ڈی ایس پی سرکل لیاقت پور،اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچے اور کارروائی کا آغاز کر دیا۔#

Advertisements