Advertisements

پہلے چیف منسٹر انٹر کلب ہاکی ثورنامنٹ میں ینگ فائٹرز گرلز ہاکی اکیڈمی بہاولپور نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

Young Fighters Girls Hockey Academy Bahawalpur qualified for the final of the Chief Minister Inter Club Hockey Tournament.
Advertisements

سمہ سٹہ(نامہ نگار )پہلے چیف منسٹر انٹر کلب ہاکی ثورنامنٹ میں ینگ فائٹرز گرلز ہاکی اکیڈمی بہاولپور نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا لاہور میں منعقدہ ایونٹ میں بہاولپور کی ٹیم نے مرزا منصور بیگ کی کوچنگ اور منیجر کلثوم شہزادی کی زیر نگرانی ینگ فائٹرز گرلز ہاکی اکیڈمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام میچز واضح برتری سے جیتے پہلے میچ میں صلاح الدین ہاکی اکیڈمی کراچی کو 4-1 دوسرے میچ میں خواجہ جنید ہاکی اکیڈمی لاہور کو 2-1 جبکہ سیمی فائنل میں یونائیٹڈ ڈیوا کو 6-0 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔