Advertisements

پنچاب بھر کی طرح احمدپورشرقیہ میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے ہڑتال جاری

Young Doctors Association Logo
Advertisements

احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار ) پنچاب بھر  کی طرح احمدپورشرقیہ میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے آج دوسرے روز بھی ہڑتال جاری دوردراز علاقوں سے آئے  مریض اور ان کے لواحقین مایوس لوٹنے پر مجبور۔ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے  سرکاری ہسپتال میں آؤٹ ڈور سروسیز بند کی ہوئی ہے۔دوسرے روز بھی  سرکاری ہسپتال کا آؤٹ ڈور سروسیز بند ہونے سے مریض رُل گئے۔ دور دراز علاقوں سے آئے مریض اور ان کے لواحقین مایوس لوٹنے پر مجبور۔احمدپورشرقیہ سول ہسپتال میں روانہ تقربیادوتین ہزار کے قریب مریض آتے ہیں ۔حکومت کی جانب سے مطالبات پورے نہ کئے گئے تو ہڑتال جاری رہے گی۔  چلڈرن ہسپتال لاہور میں ڈاکٹر تشددکے خلاف بھر پور مذمت کرتے ہیں ہمارے مطالبات حل کیے جائیں ڈاکٹرز کے جائز مطالبات حکومت حل کرے ڈاکٹرز قوم کے مسیحا ہیں انکو تحفظ دیں۔