Advertisements

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے کنٹری ہیڈ نے قائد اعظم میڈیکل کالج کو بیکٹڈ بلڈ کلچر مشین اور ٹائیفائڈ کلچر ٹیسٹ کٹس فراہم کیں

World Health Organization provided Bacted Blood Culture Machine and Typhoid Culture Test Kits
Advertisements

بہاول پور:2/ستمبر  : ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے کنٹری ہیڈ ڈاکٹر پلیتھامہیپالا نے قائد اعظم میڈیکل کالج کو بیکٹڈ بلڈ کلچر مشین اور ٹائیفائڈ کلچر ٹیسٹ کٹس فراہم کیں۔ اس موقع پر پرنسپل قائد اعظم میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر صوفیہ فرخ، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سید تنویر شاہ، ایم ایس بہاول وکٹوریہ ہسپتال ڈاکٹر عامر بخاری، ڈاکٹر عمران، ڈاکٹر جمشید، ڈاکٹر مفکر اور دیگر افسران موجود تھے۔