Advertisements

بچوں کی لڑائی میبنہ طور پر خاتون پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی

Advertisements

 احمدپورشرقیہ  ( نامہ نگار ) بچوں کی لڑائی پر بااثر  افراد نے میبنہ طور پر  خاتون پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی۔ تفصیل کے مطابق بچوں کی لڑائی پر بااثر افراد نے مبینہ طور پر محلہ شکاری کے رہائشی محمد حنیف کی پچا س سالہ  اہلیہ فرید ہ بی بی پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی۔ جس سے وہ جھلس کر زخمی ہوگئی ۔ اور اسے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال داخل کردیا گیا ہے۔ زخمی خاتون کے شوہر  محمد حنیف نے بتا یاکہ وقوعہ کو دو روز گرزنے کا باوجود کوئی کاروائی نہ ہوئی ہے  انہوں نے اعلیٰ حکام سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔