پوری قوم متحد ہو کر پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے ہم کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے عمر خورشید سہمن

Advertisements
بھارت اپنی اوقات میں رہے مشکل وقت میں قوم کا بچہ بچہ پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوگا مرکزی صدرانجمن تاجران اوچ شریف
اوچ شریف(کرائم رپورٹر)انجمن تاجران اوچ شریف کا اجلاس ,اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر عمر خورشید سہمن نے کہا کہ پوری قوم متحد ہو کر پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے ہم کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے بھارت اپنی اوقات میں رہے مشکل وقت میں قوم کا بچہ بچہ پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوگا -انجمن تاجران کے اجلاس میں پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کل بروز ہفتہ 26اپریل صبح ساڑھے 10بجے فلسطین کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پوسٹ آفس سے شمس چوک تک ریلی نکالی جائے گی جس میں تمام بھائی اپنی شرکت یقینی بنائیں
Advertisements