Advertisements

پی ڈی ایم والو ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں: مونس الہٰی

monas elahi
Advertisements

لاہور: سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری مونس الہٰی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والو کر لو جو ہوتا ہے ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الہٰی نے اپنے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی ایف آئی اے کی جانب سے تحقیقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ رانا صاحب یہ وہی کیس ہے جو ہائی کورٹ نے خارج کر دیا ہے۔

Advertisements

مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری مونس الہٰی نے اپنے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ پی ڈی ایم والو جب ہم پنجاب میں اپوزیشن میں تھے تب بھی آپ لوگوں سے نہیں ڈرے