Advertisements

ہم نے اپنا وعدہ پورا کر دیا عمران خان کو جلد وزیر اعظم کی کرسی پر دیکھیں گے: مونس الہٰی

Monas Elahi
Advertisements

لاہور:  مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الہٰی نے کہا ہے کہ ہم نے اپنا وعدہ پورا کر دیا۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چودھری مونس الہٰی نے ان کے والد اور وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کیلئے گورنر کو بھیجی گئی سمری شئیر کر دی۔

Advertisements

 اپنے ٹوئٹ میں سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الہٰی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ہم آپ کو بہت جلد وزیر اعظم کی کرسی پر دیکھیں گے۔

CM Summary for dissloution of Punjab Assembly