احمد پور شرقیہ ٹول پلازہ کے قریب وین کوآگ لگنے سے ہونیوالے حادثے کی ایک اور طالبہ مثال ظفر دم توڑ گئی

Advertisements
طالبہ ملتان برن یونٹ میں زیر علاج تھی اس طرح وین آتشزدگی حادثہ میں جاں بحق طالبات کی تعداد 5 ہو گئی
احمدپورشرقیہ (نامہ نگار)احمد پور شرقیہ ٹول پلازہ کے قریب وین کوآگ لگنے سے ہونیوالے حادثے کی ایک اور طالبہ دم توڑ گئی ۔ حادثہ میں زخمی طالبہ مثال ظفر جوکہ لیاقت پور چک نمبر 87عباسیہ کی رہائشی تھی – طالبہ ملتان برن یونٹ میں زیر علاج تھی اس طرح وین آتشزدگی حادثہ میں جاں بحق طالبات کی تعداد 5 ہو گئی.
Advertisements