Advertisements

ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ لاہور کا دورہ

WVC IUB Visit PITB Lahore
Advertisements

 انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ لاہور کا دورہ کیا اور چیئرمین عضفر منظورسے ملاقات کی۔ ملاقات میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے انفارمیشن کمیونیکیشن میں کی جانے والی اصلاحات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر کو پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے منصوبوں اور اقدامات سے متعلق آگاہ کیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل ای گورنس پی آئی ٹی بی ساجد لطیف، ہیڈ فری لانسنگ وینگ چوہدری احمد اسلام،محمد عفظان منیر اور ڈائریکٹر آئی ٹی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور رضوان مجید بھی اس موقع پر موجود تھے۔