عثمان بزدار کا استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول

Usman Buzdar

 وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ گورنرہاؤس کو موصول ہوگیا ہے۔ ذرائع گورنر ہاؤس کے مطابق عثمان بزدار کا استعفیٰ جلد منظور کیے جانے کا امکان ہے

ذرائع گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ گورنرپنجاب استعفیٰ منظور کرکے اسمبلی سیکرٹریٹ کو آگاہ کردیں گے
گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کا استعفیٰ طلب کیا تھا اور پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ نامزد کیا تھا۔