امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا وزیر خارجہ بلاول کو ٹیلی فون

us-secretary-of-state-anthony-blanken-calls-bilawal

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون کیا ہے۔

 امریکی وزیر خارجہ نے بلاول کو  وزیرخارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
امریکی وزیرخارجہ کی بلاول بھٹو کے ساتھ خطے کی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ اور  بلاول کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی

مزید پڑھیں