بلاول بھٹو زرداری سے امریکا کی پاکستان میں چارج ڈی افیئر نٹالی اے بیکر کی ملاقات

Advertisements
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور امریکا کی پاکستان میں چارج ڈی افیئر نٹالی اے بیکر کا پاک امریکا تجارتی و معاشی تعلقات میں اضافے پر اتفاق کیا۔
اسلام آباد: : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے امریکا کی پاکستان میں چارج ڈی افیئر نٹالی اے بیکر کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور امریکا کی پاکستان میں چارج ڈی افیئر نٹالی اے بیکر کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں فروغ پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران بلاول بھٹو زرداری اور امریکا کی پاکستان میں چارج ڈی افیئر نٹالی اے بیکر نے خطے میں قیام امن سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور امریکا کی پاکستان میں چارج ڈی افیئر نٹالی اے بیکر کا پاک امریکا تجارتی و معاشی تعلقات میں اضافے پر اتفاق کیا
Advertisements