Advertisements

غیرفطری امپورٹڈ حکومت سے حالات نہیں سنبھل رہے عمران خان

Imran Khan
Advertisements

اسلام آباد: عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں مینارِ پاکستان جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

تحریک انصاف نے ضمانت پر رہا ہونے والے افراد کی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ملک میں بلاتاخیر عام انتخابات کے انعقاد کے اعلان کا مطالبہ کیا

Advertisements

اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال خصوصاًحکومت کی تشکیل اور ڈھانچے کا بھی جائزہ لیا گیا۔