برطانیہ بھی ایران کے خلاف جنگ میں شریک ہوگیا
Advertisements
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ برطانیہ بھی ایران کے خلاف جنگ میں شریک ہوگیا اور برطانوی طیارے مشرق وسطیٰ میں آسمان میں ہیں۔
ان کا کہناتھا کہ برطانوی طیارے مربوط علاقائی دفاعی آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں، ضروری ہے کہ کشیدگی کو کم کرکے مذاکرات کی طرف لوٹا جائے، جرمنی ، فرانس اور خطے کے دیگر رہنماؤں سے بھی بات کی جارہی ہے۔
Advertisements

