Advertisements

فیروزہ کے نواحی چک میں سیوریج کے مین ہول کی صفائی کرتے ہوئے دوافراد جاں بحق تیسرے کو بچالیا گیا

Firoza
Advertisements

فیروزہ  : فیروزہ کے نواحی چک نمبرمیں سیوریج کے مین ہول کی صفائی کرتے ہوئے دوافرادجاں بحق تیسرے شخص کو بچالیا گیا۔تفصیل کے مطابق چک میں ذاتی سیوریج کے مین ہول  کی   صفائی کے دوران عبدالخالق ولدنذیراحمد مین ہول میں داخل ہوا تو بے ہوش ہوگیا جسے بچانے کے لیے شہزاداحمدولد محمدظفراندرگیا مگروہ بھی بے ہوش ہو گیا جبکہ تسراشخص شہبازول دظفرکوداجو بے ہوش ہواجسے نکال لیا گیا ریسکیوگیارہ بائیس نے جسے سول ہسپتال لیاقت پورمنتقل کیا جہاں اسے فوری طبعی امداددی گئی جہاں اس کی حالت تشویش ناک بیان کی جارہی ہے 

Advertisements