احمد پور شرقیہ اور کراچی کے دو مزدو محمد مجاہد اور محمد فہیم ایران میں قتل

ایران میں قتل ہونے والا احمد پور شرقیہ کا رہائشی مجاہد
Advertisements
احمدپورشرقیہ: ایران میں دو پاکستانی مزدوروں کو ہاتھ پاؤں باندھ کر گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ مقتولین میں احمدپورشرقیہ کی بستی بھٹیاں کا رہائشی 35 سالہ محمد مجاہد اور کراچی کا 25 سالہ محمد فہیم شامل ہیں۔ دونوں کو ایک ہفتہ قبل نامعلوم دہشت گردوں نے اغوا کیا تھا اور آج ورثاء کو ویڈیو کے ذریعے اطلاع دی گئی۔
Advertisements