Advertisements

اسسٹنٹ کمشنر احمد ندیم ہاشمی کے کم پیمانہ ہونے پر دو پیٹرول پمپس کو جرمانے سیل کر دیا

two petrol pumps were fined due to low measurement
Advertisements

احمدپورشرقیہ ( نامہ نگا ر) اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ احمد ندیم ہاشمی نے اچانک احمد پور کے مختلف پٹرول پمپس کا وزٹ کیا۔ پیمانہ کم ہونے کی بناء پر 02 پٹرول پمپوں کو جرمانہ عائد کیئے اور سیل کیا گیا، اور آئندہ کے لیے سختی سے ہدایت کی فوری طور پر اپنا پیمانہ درست کروائیں ورنہ اگلی بار سخت سے سخت قانونی کارروائی کی جاۓگی۔