Advertisements

ہتھیجی کے علاقہ جھونگ موڑ جلال پور روڑ کے قریب سیلابی پانی میں نہانے ہوئے دو لڑکیاں جانبحق

AhmedpurEast map
Advertisements

جانبحق لڑکیوں کی شناخت 11 سالہ سائرہ بی بی اور 19 سالہ حفصہ کے نام سے ہوئی ریسکیو ٹیم نے دونوں لاشوں کو بی ایچ یو ہتھیجی منتقل کر دیا ہے


احمدپورشرقیہ (نامہ نگار)ہتھیجی کے علاقہ جھونگ موڑ جلال پور روڑ کے قریب سیلابی پانی میں نہانے ہوئے دو لڑکیاں جانبحق ہو گئیں جانبحق لڑکیوں کی شناخت 11 سالہ سائرہ بی بی اور 19 سالہ حفصہ کے نام سے ہوئی ریسکیو ٹیم نے دونوں لاشوں کو بی ایچ یو ہتھیجی منتقل کر دیا ہے

Advertisements