Contact Us

سمہ سٹہ کے نواحی علاقہ کوٹ دادو گھلو پل نزد نہڑ والی میں دو کمسن بچیاں مٹی میں دب کر جانحبق

Two girls died in Kot Dadu Ghalo Bridge near Sama Satta

سمہ سٹہ(نامہ نگار) سمہ سٹہ کے نواحی علاقہ کوٹ دادو گھلو پل نزد نہڑ والی میں دو کمسن بچیاں مٹی میں دب کر جانحبق تفصیل کے مطابق موضع نہڑ والی کے ریائشی عمر فاروق اور دلشاد نے بتایا کہ ہمارے گھر کے قریب مٹی کی کھدائی کی ہوئی تھی مٹی سیلاب کے بند باندھنے کے لیے وہاں سے اٹھائی گئی تھی دونوں بچیاں 5 سالہ سعدیہ عمر 6سالہ حفصہ دلشاد باہر کھیل رہی تھی کہ مٹی کے ملبے میں دب گئی دونوں بچیوں کو کار میں لے کر ہسپتال جا رہے تھے کہ راستے میں ریسکیو سٹاف نے ریسیو کر کے چیک اپ کیا لیکن دونوں بچیاں جانبر نہ ہو سکیں

مزید پڑھیں