شکریہ پاکستان، شکریہ وزیراعظم، شکریہ فیلڈ مارشل، ٹرمپ کا پیغام
Advertisements
واشنگٹن: ( امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا ہے — سماجی رابطے کی سائٹ ٹروتھ سوشل پر اپنے پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شکریہ پاکستان، شکریہ وزیراعظم، شکریہ فیلڈ مارشل، دونوں شاندار شخصیات ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ آج کا دن پوری دنیا کے لیے ایک شاندار دن ہے۔
Advertisements

