Advertisements

ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ہر صورت کھولنے کا اعلان کردیا

Trump Announces He Will Ensure Strait of Hormuz Remains Open at All Costs
Advertisements

نہ صرف وہاں سے گزرنے والے کمرشل بحری جہازوں کی انشورنس کی جائے گی بلکہ ضرورت پڑنے پر ان کمرشل جہازوں کی حفاظت کے لیے امریکی نیوی ساتھ جائے گی امریکی صدر

آبنائے ہرمز مکمل بند ہے، کسی جہاز نے گزرنے کی کوشش کی تو اسے راکھ میں بدل دیا جائے گا۔ پاسدارانِ انقلاب ایران

Advertisements

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہر صورت آبنائے ہرمز کھلوانے کا اعلان کردیا ہے, آبنائے ہرمز کی بندش جاری ہے، ایران نے اعلان کر رکھا ہے کہ گزرنے کی کوشش کرنے والے جہاز کو راکھ میں بدل دیا جائے گا۔ اس معاملے پر امریکی صدر نے کہا کہ وہ ہر صورت آبنائے ہرمز کھلوائیں گے، نہ صرف وہاں سے گزرنے والے کمرشل بحری جہازوں کی انشورنس کی جائے گی بلکہ ضرورت پڑنے پر ان کمرشل جہازوں کی حفاظت کے لیے امریکی نیوی ساتھ جائے گی۔

ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز مکمل بند ہے، کسی جہاز نے گزرنے کی کوشش کی تو اسے راکھ میں بدل دیا جائے گا۔