گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چوک منیر شہید کی دیوار کے ساتھ نصب ٹرانسفارمر دھماکے کے بعد نیچے آ گرا
Advertisements
ایک موٹر رکشہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ اطلاع ملتے ہی واپڈا اہلکار اور تھانہ سٹی احمدپورشرقیہ کے ایس ایچ او موقع پر پہنچ گئے
احمدپورشرقیہ (نامہ نگار )چوک منیر شہید میں ٹرانسفارمر زور دار دھماکے سے زمین پر آ گرا،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چوک منیر شہید کی دیوار کے ساتھ نصب ٹرانسفارمر دھماکے کے بعد نیچے آ گرا، جس کی زد میں آ کر ایک موٹر رکشہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی واپڈا اہلکار اور تھانہ سٹی احمدپورشرقیہ کے ایس ایچ او موقع پر پہنچ گئے
Advertisements

