Advertisements

ڈاکٹر عارف غوری کا تبادلہ منسوخ ، دوبارہ ایم ایس سول ہسپتال تعینات

Dr Arif Ghauri
Advertisements

 احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار) ڈاکٹر عارف غوری کا تبادلہ منسوخ  ، دوبارہ  ایم ایس سول ہسپتال تعینات کردیاگیا۔ تفصیل کے مطابق تین روز قبل ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر عارف غوری کا تبادلہ کردیاگیاتھا۔ گزشتہ روز سیکرٹری  ہیلتھ نے ان کا تبادلہ منسوخ کرکے انہیں دوبارہ ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔