Advertisements

قومی شاہراہِ کوٹ خلیفہ کے قریب بھوسے سے لوڈ ٹریلر الٹ گیا

Chanigoth
Advertisements

ٹریلر ڈرائیورعابد حسین جاں بحق جبکہ ہیلپرشہزاد شدید زخمی ہو گیا

چنی گوٹھ (نامہ نگار) قومی شاہراہِ کوٹ خلیفہ کے قریب بھوسے سے لوڈ ٹریلر الٹ گیا ، ٹریلر ڈرائیور جاں بحق جبکہ ہیلپر شدید زخمی ہو گیا ، تفصیل کے مطابق قومی شاہراہِ کوٹ خلیفہ کے قریب بھوسہ سے لوڈ ٹریلر الٹ گیا ، ٹریلر ڈرائیور نیچے دب کر جاں بحق ہو گیا جبکہ ہیلپر شدید زخمی ہو گیا ، جاں بحق ہونے والے ڈرائیور عابد حسین سکنہ چکوال اور ہیلپر شہزاد سکنہ میانوالی کو آر ایچ سی چنی گوٹھ منتقل کر دیا گیا ہے ۔

Advertisements