Advertisements

افسوسناک بریکنگ نیوز

Accident-Image
Advertisements

بہاولپور:مسافر خانہ کے قریب تیز رفتار ٹرالر کی اسکول کے بچوں کے رکشہ کو ٹکر 4بچے جاں بحق اور10بچوں کے زخمی ہونے کی اطلاع

بہاولپور:اسکول کے بچے رکشہ پر پڑھنے جا رہے تھے راستہ میں حادثہ کا شکار ہو گئے ریسکیو 1122ٹیمیں جائے حادثہ روانہ

Advertisements