Advertisements

حکیم محمد طارق محمود چغتائی کی میزبانی میں عبقری حویلی کے تسبیح خانہ میں تین روز تک سورہ کوثر کا ورد کیا گیا

Three days Sura Kausar recitation finished in Ubqari Haveli AmedpurEast
احمد پور شر قیہ :معروف قانون دان ملک مظفر کریم ایڈووکیٹ اور عبدالمجید مغل کی شیخ الوظائف حکیم محمد طارق محمود چغتائی سے گزشتہ شب ملاقات کے موقع پر لی گئی تصویر
Advertisements

ملک بھر کے مختلف علاقوں سے سینکڑوں افراد نے سورہ کوثر کے ورد میں شرکت کی حکیم طارق محمود چغتائی نے انہیں بعض وظائف کی اجازت دی نیز ان کی روحانی رہنمائی بھی کی

معروف قانون دان ملک مظفر کریم ایڈوکیٹ بھی سورہ کوثر کے ورد میں شریک ہوئے بعد ازاں انہوں نے حکیم طارق محمود چغتائی سےعلیحدگی میں ملاقات بھی کی

Advertisements

احمد پور شرقیہ (سٹاف رپورٹر )شیخ الوظائف حکیم محمد طارق محمود چغتائی کی میزبانی میں عبقری حویلی کے تسبیح خانہ میں تین روز تک سورہ کوثر کا ورد کیا گیا جس میں ملک بھر کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے سینکڑوں افراد نے شرکت کی- حکیم طارق محمود چغتائی نے شرکاء کو چند وظائف کی اجازت دی اور ان کی روحانی رہنمائی بھی کی- معروف قانون دان ملک مظفر کریم ایڈووکیٹ بھی سورہ کوثر کے ورد میں شریک ہوئے -انہوں نے گزشتہ شب عبدالمجید مغل کے ہمراہ حکیم محمد طارق محمود چغتائی سے علیحدگی میں ملاقات کی اور ان سے روحانی رہنمائی حاصل کی