Advertisements

چنی گوٹھ : گھریلو تنازعہ پر نوجوان نے کیڑے مار سپرے پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

Channi Goth
Advertisements

چنی گوٹھ (نامہ نگار) گھریلو تنازعہ پر نوجوان نے کیڑے مار سپرے پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ تفصیل کے مطابق چک نمبر 156 این پی کے رہائشی سولہ سالہ نوجوان فخر زمان ولد علی شیر کا گھر میں اپنے والدین سے جھگڑا ہوا جس پر اس نے طیش میں آ کر زہریلی دوائی پی لی ۔ اس کو فوری طور پر بی وی ایچ بہاولپور لے جایا گیا جہاں پر وہ جان کی بازی ہار گیا ۔