صدر پاکستان نے انوار الحق کاکڑ کے بطور نگران وزیراعظم تقرری کی منظوری دے دی
Advertisements
اسلام اباد صدر پاکستان ڈاکٹر محمد عارف علوی نے ایوان صدر میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی اس سمری پر دستخط کر دیے جس کے تحت انہوں نے اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے اتفاق رائے سے انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کی تجویز پر اتفاق کیا تھا- اس امر کا اعلان سرکاری طور پر کیا گیا ہے