Contact Us

پاکستان، نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 14اپریل کو ہوگا

پاکستان پریس انٹرنیشنل

پاکستان، نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 14اپریل کو ہوگا

ZCZC

KR-UR110423-42

AM-12

( کھیل)

پاکستان، نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 14اپریل کو ہوگا

آخری میچوں کی میزبانی کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم 3، 5 اور 7 مئی کو کریگا

کراچی (پی پی آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 14اپریل کو لاہور میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹو ٹونٹی میچ 14اپریل کو لاہور میں کھیلا جائے گا جس کے بعد دونوں ٹیمیں دوسرے اور تیسرے ٹی20 میچ میں 15 اور 17اپریل کو مدمقابل ہوں گی۔پی پی آئی کے مطابق یاد رہے کہ سیریز کا چوتھا اور پانچواں ٹی20میچ راولپنڈی میچ 20اور 24اپریل کو کھیلا جائے گا۔اس کے بعد سیریز کے ابتدائی دو ون ڈے میچ بھی راولپنڈی میں 27اور 29 اپریل کو کھیلے جائیں گے جس کے بعد آخری تینوں میچوں کی میزبانی کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم تین، پانچ اور 7 مئی کو کریگا۔

ENDS-PPI

11-04-2023 01:35PM

NNNN

مزید پڑھیں