Contact Us

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کیلئے بیت اللہ کا دروازہ کھولا گیا

Army Chief General Asim Munir in Baitullah

آرمی چیف   جنرل عاصم منیر   ان دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ آرمی چیف نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا۔

آرمی چیف کیلئے خصوصی طور پر بیت اللہ کا دروازہ بھی کھولا گیا۔ انہوں نے بیت اللہ کے اندر نوافل ادا کیے

مزید پڑھیں