قومی اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل

Advertisements
قومی اسمبلی کے اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے جس میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل کی گئی ہے
ایجنڈے میں کہا گیا ہے کہ اپوزیشن کی قرارداد ہےکہ وزیر اعظم ایوان کا اعتماد کھوچکےلہٰذا انہیں عہدے سے ہٹا دیاجائے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ بروز جمعہ صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اجلاس اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی گئی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا ہے۔
Advertisements